ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت سائنس و ٹکنالوجی نے کہا ہے کہ ایک سو پچاس سیٹوں والا طیارے پر کام جاری ہے اور یہ پراجیکٹ آگے بڑھایاجارہا ہے۔ سائنس و ٹکنالوجی کے نائب وزیر محمد مھدی نژاد نوری نے آج پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک سو پچاس سیٹر مسافر طیارہ ایک قومی پروجیکٹ ہے جو امیر کبیر یونیورسٹی آف ٹکنالوجی میں بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے بعض شبہات منجملہ اس بات کا جواب دیتےہوئے کہ ایران کے پاس ایک سو پچاس سیٹر طیارہ بنانے کی ٹکنالوجی اور وسائل نہیں ہیں کہا کہ ہمیں اپنی ضرورتوں کےمطابق کام کرنا چاہیئے اور بڑے بڑے منصوبوں پر عمل درآمد کرکے ملک کی ضرورتیں پوری کرنی چاہئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441086
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت سائنس و ٹکنالوجی نے کہا ہے کہ ایک سو پچاس سیٹوں والا طیارے پر کام جاری ہے اور یہ پراجیکٹ آگے بڑھایاجارہا ہے۔